دوشنبه, جون 16, 2025
Homeخبریںخاران :پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اشفاق یلانزئی جبری اغوا

خاران :پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اشفاق یلانزئی جبری اغوا

خاران(ہمگام نیوز) نماہندہ ہمگام کے مطابق گزشتہ رات مقبوضہ بلوچستان کے علاقے خاران سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری اغوا ہونے والے نوجوان جس کا نام اشفاق یلانزئی ہے ۔ مغوی جس کی کی عمر 19 سال بتائی گئی ہے جو کے سہراب خان کے بیٹے اور مغوی مہراللہ یلانزئی کے بھائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز