چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںمیرے بھائی کو8مئی2018کوپاکستانی فورسزنےجبری اغواکی:بہن عبدالحئی کرد

میرے بھائی کو8مئی2018کوپاکستانی فورسزنےجبری اغواکی:بہن عبدالحئی کرد

کوئٹہ(ہمگام نیوز)30 مئی 2018 کو مچھ بولان سے پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والا نوجوان عبدالحئی کرد کی بہن آج اپنا فریاد لے کر کوئٹہ پریس کلب کے سامنے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی کیمپ پہنچ گیا ۔
انہوں نے حکام بالا اور عالمی اداروں سے اپنے بھائی کی بحفاظت بازیابی کیلئے اپیل کیا انہوں نے کہا کہ میرے بھائی کی گمشدگی سے ہمارا خاندان بہت تکلیف اور اذیت سے دوچار ہے میرے بھائی کا کسی تنظیم یا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے اسے ناکردہ گناہوں کی سزا دیا جارہا ہے۔ واضح رہے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے وائس فار بلوچ مسنگ کی احتجاجی کیمپ میں روزانہ کی بنیاد پر کئ خاندان آکر اپنے پیاروں کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاج ریکارڈ کراتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز