کیچ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کیچ کے دیہی علاقے سری کلگ گورکوپ میں فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مارکر ایک بلوچ کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا. لاپتہ ہونے والے کی شناخت برکت خان محمد کے نام سے ہوئی ہے جو سری کلگ گورکوپ کا رہائشی ہے.