سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںبی این ایل ایف کے ترجمان کا سرباز بلوچ کے بیان پر...

بی این ایل ایف کے ترجمان کا سرباز بلوچ کے بیان پر ردعمل

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) بلوچ نیشنل لیبریشن فرنٹ ( BNLF)کے ترجمان نوہان بلوچ ، سرباز بلوچ کے اس بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ہماری تنظیم نے کبھی بھی کیسی تنظیم کی کارروائیاں اپنے خاطے میں استعمال نہیں کی ہمیں دوسری تنظیم کی کارروائیاں اپنے لئے استعمال کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہم اپنے محدود وسائل کے ساتھ اپنے جدو جہد کر رہے ہیں انہوں نے یہ منگل کی شب کو سٹیلائٹ ٹیلفون کے ذریعے این این آئی سے بات چیت کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ سرباز نے میرانی ڈیم اور مند کے علاقے گومیں ہونے والی کارروائیاں بھی اپنے خاطے میں ڈالی ہے ہم نے قومی مفاد کی خاطر کسی قسم کا ردعمل کا اظہار نہیں کیاانہوں نے کہا ہم نے کبھی بھی بی آر اے کے نام پر کوئی بھتہ وصول نہیں کیا ہے انہوں نے مزید کہا کہ مکران کے تاجر علاقہ چھوڑ کر جاچکے ہیں۔ انکی کہی گاڑیوں جلا دیاگیا ہے جس سے ان کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے اور کئی نوجوان اور طالب علم بے روزگار ہوگئے ہیں ہمیں اپنی تنظیم کی طاقت پر مکمل بروسہ ہیں اور ہماری جد وجہد اس وقت تک جاری رہے گی جب تک اپنا مقصد حاصل نہیں کرلیتے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز