دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںپنجگور فورسز کے قافلے پر حملہ ایک اہلکار ہلاک دو زخمی

پنجگور فورسز کے قافلے پر حملہ ایک اہلکار ہلاک دو زخمی

پنجگور ( ہمگام نیوز ) پنجگور نا معلوم افراد کا سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے شور چڑھائی کے مقام پر نامعلوم مسلح افرا د نے سیکورٹی فورسز کے قافلے کو خودکار ہتھاروں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار گل ولی ہلاک اور دو اہلکار زخمی ہوگئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز