دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںتمپ ایف سی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری بی این ایل...

تمپ ایف سی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری بی این ایل ایف نے قبول کرلی۔

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ نیشنل لبریشن فرنٹ کے ترجمان نوہان بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شب9بجے کے قریب تمپ گریڈ اسٹیشن پر واقع ایف سی کیمپ پر راکٹوں سے حملہ کیا جس سے ایف سی کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا گیا۔ترجمان نے کہا کہ ہماری جدوجہد بلوچستان کی مکمل آزادی قومی و معاشی برابری اور ہر قسم کے استحصال سے پاک سماج کی قیام تک جاری رہیگی۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز