دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںچمالنگ،فور سز کی گاڑی کو بارودی سرنگ سے اڑا دیا ،بی ایل...

چمالنگ،فور سز کی گاڑی کو بارودی سرنگ سے اڑا دیا ،بی ایل اے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے این این آئی کو بتایا کہ گذشتہ روز ہمارے سرمچاروں نے چمالنگ کے علاقے میں سیکورٹی فور سز کی گاڑی کو بارودی سرنگ سے دھماکے میں اڑا دیا جس میں 4سیکورٹی فورسز اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے انہوں نے واقع کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے حملے آزادی تک جاری رہے گی ۔ 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز