گوادر( ہمگام نیوز )تفصیلات کے مطابق 11 ستمبر 2018 کو دشت تیراندسک سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء ہونے والے بلوچ فرزند ریاض احمد ولد عثمان آج شام بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں.
وائس فار بلوچ مسنگ پرسن کے تنظیم نے ریاض کی بازیابی کی تصدیق کر دی ہے