دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںتربت فائرنگ ایک قتل،مشرقی بائی پاس فائرنگ پولیس اہلکار زخمی

تربت فائرنگ ایک قتل،مشرقی بائی پاس فائرنگ پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) تربت نے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا تٖفصیلات کے مطابق ہفتہ کو نامعلوم افراد نے تربت کے علاقے ملک آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اعجاز کو قتل کر دیا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے لاش قبضے میں لے کر ہسپتال پہنچا دی جہاں پر ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کردی ۔ مشرقی بائی پاس میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو شدید زخمی کردیا تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی رات کو مشرقی بائی پاس کے علاقے پولیس ٹرننگ سینٹر پر تاتعینات سفیر احمد کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا ، ملزمان فرار ہونے میں کامیا ب ہوگئے پولیس نے زخمی کو فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا جہاں پر اس کی حالت نازک بتائی جاتی ہے 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز