پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںمشکے پاکستانی فورسز ہاتھوں 5 بلوچ جبری طور پر اغواء

مشکے پاکستانی فورسز ہاتھوں 5 بلوچ جبری طور پر اغواء

مشکے(ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج نے مشکے کے علاقے میہی سے پانچ بلوچوں کو جبری طور پر حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے.
پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری طور پر اغواء کئے گئے افراد کی شناخت یعقوب ولد مرید، لیاقت ولد یعقوب، عزیز اللہ ولد یعقوب، دلجان ولد مرید اور گل محمد ولد رضا کے ناموں سے ہوگئی ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز