پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںسبی سیلابی ریلے میں 150 افراد بہہ گئے۔

سبی سیلابی ریلے میں 150 افراد بہہ گئے۔

سبی(ہمگام نیوز)تفصیلات کے مطابق ضلع کچھی کے پہاڑی علاقے میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے 150 افراد بہہ گئے، 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

جانبحق ہونے والے افراد کا تعلق ہندو برداری سے ہے اور جیکب آباد کے رہنے والے ہیں ہندو برادری بیساکھی کا تہوار منانے وہاں پر گئے تھے۔
تاہم باقی لوگوں کی تلاش جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز