چاغی(ہمگام نیوز)تفصیلات کے مطابق چاغی چلغازی کے علاقے کوچکی سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد،
لاش دو ماہ پرانی ہے اور ناقابل شناخت ہونے پر امانتاََ دفنا دیا گیا،
چاغی کے مختلف علاقوں میں تین روز کے دوران تین ناقابل شناخت لاشیں برآمد ہوئی،
تینوں لاشوں کو ناقابل شناخت ہونے پر امانتاََ دفنایا جاچکا ہے،