سه شنبه, جون 17, 2025
Homeخبریںکیچ،ہوشاپ میں قابضFCچوکی پرمسلح مزاحمتکاروں کا حملہ

کیچ،ہوشاپ میں قابضFCچوکی پرمسلح مزاحمتکاروں کا حملہ

کیچ (ہمگام نیوز) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ کل رات 8 بجے کے قریب کیچ ہوشاپ کے علاقے قلات دمب میں بلوچ مزاحمتکاروں نے قابض پاکستان کے ایف سی چوکی پر راکٹ لانچر اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے. جس سے دشمن کے جانی و مالی نقصان کا امکان ظاہر کیا جارہاہے، تاہم اب تک اس حملے کی ذمہ داری کسی مسلح جہد کار تنظیم نے قبول نہیں کی ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز