سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںبارکھان:پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری طور پر اغواء شاہ میر کو بازیاب کیا...

بارکھان:پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری طور پر اغواء شاہ میر کو بازیاب کیا جائے، لواحقین کی اپیل

کوئٹہ(ہمگام نیوز) پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغوا ہونے والے بلوچ اسیران کے لواحقین کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے مطابق 10 جولائی 2013 کو بارکھان کے بازار سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے شاہ میر ولد تاج محمد کو بازیاب کیا جائے۔بازیابی حوالے سے ان کی لواحقین کا حکومت اور ملکی اداروں سے اپیل ! وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز تنظیم کے مطابق ان کے کیس کی تمام تفصیلات صوبائی حکومت کو فراہم کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز