پنجشنبه, جنوري 16, 2025
Homeخبریںڈیرہ مراد جمالی میں ایک شخص نے خودکشی کر لی

ڈیرہ مراد جمالی میں ایک شخص نے خودکشی کر لی

ڈیرہ مراد جمالی (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی میں ایک شخص نے خودکشی کر لی ہے، ہمگام زراہع کے مطابق محمد اکبر ہجوانی نے گھریلو جھگڑوں اور ناچاکی کی وجہ سے اپنے ہی پسٹل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔
واقعہ کے فورا بعد مقامی انتظامیہ نے ضروری کاروائ کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز