چهارشنبه, جنوري 15, 2025
Homeخبریںقابض پاکستانی فورسز نے 1 اور بلوچ کو لاپتہ کردیا

قابض پاکستانی فورسز نے 1 اور بلوچ کو لاپتہ کردیا

تمپ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض دہشتگرد پاکستانی فورسز نے آج تمپ کے علاقے کلاہو سے ایک اور بلوچ فرزند کو زبردستی حراست میں لینے کے بعد جبری طور اغوا کردیا ہے ۔
آمدہ اطلاعات کے مطابق تمپ کے علاقے کلاہو میں بلوچ فرزند سمیر بلوچ کو قابض پاکستانی فورسز نے کرکٹ گراونڈ سے زبردستی حراست میں لینے کے بعد فوجی کیمپ منتقل کردیا۔ یاد رۓ کہ پاکستانی فورسز اور خفیہ ایجنسی بدنام زمانہ ( ISI) نے اب تک ہزاروں کی تعداد میں بلوچوں کو جبری طور اغوا کرکے پاکستان کے فوجی کیمپوں کے ازیت خانوں میں قید کر رکھا ہے جن میں سے اکثریت کی مسخ شدہ لاشین مل چکی ہیں اور ہزاروں اب بھی گمنام عقوبت خانوں میں غیر انسانی سزائیں کاٹ رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز