Homeخبریںمقبوضہ بلوچستان مختلف اضلاع سے بچے سمیت 4 افراد لاپتہ ،ایک شخص...

مقبوضہ بلوچستان مختلف اضلاع سے بچے سمیت 4 افراد لاپتہ ،ایک شخص قتل

شال ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ جھل مگسی گنداوہ کوٹڑہ سے مسلح افراد نے اسلح کے زور پر 3 افراد کو اغوا کرکے لے گئے۔

تاہم واقع کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔

علاوہ ازیں سوراب کے علاقہ نغاڑ کے رہائشی مزمل ولد محمد خان نامی بچہ گزشتہ روز اپنے گھر سے نکلا تھا ،تاہم تاحال واپس نہیں پہنچا ہے ۔

اہلِ خانہ سخت پریشانی میں مبتلا ہیں۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ اگر کسی کو مزمل کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا وہ کہیں نظر آئیں تو براہِ کرم فوری طور پر درج ذیل نمبر پر اطلاع دیں۔

رابطہ نمبر:03379799799

دریں اثناء نصیر آباد

منگولی تھانہ کی حدود میں جت برادری کے دو گروپس میں تصادم فائرنگ کے نتیجے میسن ایک شخص جانبحق ہوگیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز