دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںپنجگور خواتین کاڈی سی آفس کے باہر احتجاج

پنجگور خواتین کاڈی سی آفس کے باہر احتجاج

پنجگور ( ہمگام نیوز ) پنجگور خواتین کاڈی سی آفس کے باہر احتجاج تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے گرمکان سے تعلق رکھنے والی خواتین کا لاپتہ شہاب خادم احسان اور ثناء اللہ کی بازیابی کے لئے ڈپٹی کمشنر پنجگور کے دفتر کے احتجاج کیا گیا اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ انکی بازیابی کے لئے اقدامات اٹھائیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز