آواران(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق آواران کے علاقے جھاؤ کے مرکزی بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کہ ایک شخص کو قتل کردیا، ذرائع کے مطابق ہلاک شخص کی شناخت ہارون ولد میرو سکنہ سورگر جھاؤ کے نام سے ہوگیاہے۔
ہمگام ذرائع کے مطابق قتل کی محرکات اب تک معلوم نہیں ہوسکے اور نہ ہی اب تک کسی تنظیم نے قتل کی زمہ داری قبول کی ہے۔