آواران(ہمگام نیوز) امدہ اطلاعات کے مطابق آواران کے علاقے جھاؤ سے ایک لاش برآمد ہوا ہے۔
تفصیلات کےمطابق نونرڑہ بدرنگ کے رہائشی دلدار والد دلمراد کی لاش جھاؤ کے علاقے جلونٹی سے برآمد ہوئ ہے۔
ہمگام ذرائع کے مطابق مقتول دلدار والد دلمراد کو کچھ دن پہلے نامعلوم مسلح افراد اپنے ساتھ لے گہے تھے تاہم آغواکارون کی شناخت نہیں ہو سکی تھی۔