چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںسنگاپور نے جعلی خبروں کی اشاعت کو جرم قرار دے دیا

سنگاپور نے جعلی خبروں کی اشاعت کو جرم قرار دے دیا

سنگاپور(ہمگام نیوز)سنگاپور نے جعلی خبروں کی اشاعت کو جرم قرار دیتے ہوئے اس طرح کے مواد کو بلاک کرنے اور ہٹانے کے احکامات دینے کی اجازت بھی دے دی۔ رپورٹ کے مطابق آن لائن جھوٹی اطلاعات اور گمراہ کن رپورٹس کے خلاف بل جمعے کی رات 9 کے مقابلے 72 ووٹس سے منظورکیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز