سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںمستونگ سے ایک لاش برآمد

مستونگ سے ایک لاش برآمد

مستونگ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مستونگ سے ایک مسخ شدہ لاش برآمد ہوا ہے۔
زرائع کے مطابق لاش مستونگ کے پہاڈی علاقہ آماچ سے برآمد ہوا ہے، لاش پے گولیون کے نشانات بھی ہیں تاہم ابھی تک لاش کی شناخت نہ ہو سکی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز