دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںچائنا بلوچ ساحل پر بیس بنا کر " انڈیا " کا گھیراو...

چائنا بلوچ ساحل پر بیس بنا کر ” انڈیا ” کا گھیراو کرنا چاہتا ہے۔حیربیار مری

(ہمگام نیوز ) ریٹائرڈ امریکی جنرل اور تجزیہ نگار لارنس سیلن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر میں بلوچ قومی رہنما حیر بیار مری کا ایک بیان کوٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بلوچ رہنما حیر بیار مری نے کہا ہے کہ “چائنیز بلوچستان کے کوسٹل ایریاز میں بیس بنا کر انڈیا کا گھیراؤ کر رہے ہیں، امریکہ، انڈیا اور جن ممالک کے مفادات بلوچستان سے جڑے ہوئے ہیں وہ بلوچ تحریک آزادی کو سپورٹ کریں گے تاکہ دنیا کے امن کو قائم و دائم رکھا جا سکے”

یہ بھی پڑھیں

فیچرز