یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںسیکورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ،بی ایل...

سیکورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ،بی ایل ایف

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سیکورٹی فورس پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ پیر کی دوپہر کو سرمچاروں نے تمپ سیکورٹی کمیپ پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے دو اہلکار ہلاک ہوئے انہوں نے یہ بات پیر کو سیٹلائٹ ٹیلیفون کے ذریعے ( این این آئی ) کو بتائی انہوں نے کہا کہ حملے کے بعد حواس باختہ قابض ریاستی فورسز نے عام آبادی کو نشانہ بنایا اور گھروں میں گھس کر خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر حراساں کیا۔سرزمین کی آزادی تک قابض ریاستی سیکورٹی پر حملے جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز