سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںفرانس کے شہر لیون میں بم دھماکہ13 افراد زخمی

فرانس کے شہر لیون میں بم دھماکہ13 افراد زخمی

پیرس(ہمگام نیوز ڈیسک) ہمگام نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی رپورٹس کے مطابق فرانس کے وسطی شہر لیون میں دھماکے سے 13افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد سیکورٹی CCTV کیمرے کی مدد سے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔

مشکوک شخص دھماکے کے مقام پر سائیکل پر آیا اور ایک مشہور بیکری کے باہر تھیلا رکھ کر چلا گیا تھا۔واضع رہے کہ دھماکہ اسی بیگ میں ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز