یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںمشکے سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص اغواء

مشکے سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص اغواء

مشکے ( ہمگام نیوز ) مشکے میں قابض پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو زبردستی حراست میں لیکر فوجی کیمپ منتقل کردیا  ۔ اطلاعات کے مطابق آواران کے تحصیل مشکے کے علاقے میں پاکستانی فورسز نے  دلجان  ولد خان محمد کو زبردستی حراست میں لے کر جبری طور پر اغوا کرکے فوجی کیمپ کے ازیت خانوں میں منتقل کیا۔ واضع رہے دلجان پیشے کے لحاظ سے ایک چرواہا ہیں ۔جو مشکے  کا رہائشی بتایا جاتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز