پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںکوئٹہ کراچی شاہراہ چونگی کے مقام پر حادثہ، ایک شخص جانبحق...

کوئٹہ کراچی شاہراہ چونگی کے مقام پر حادثہ، ایک شخص جانبحق ایک زخمی

مستونگ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کراچی شاہراہ، چونگی کے مقام پر تیز رفتار اے ٹی سی گاڑی نے موٹر سائیکل سوار دو افراد کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہوا جبکہ ایک جانبحق ہو گئے. زرائع کے مطابق حادثے کا شکار دونوں افراد  آپس میں بھائی بتائے جاتے ہیں. زخمی و جاں بحق ہونے افراد کی شناخت محمد نعمان ولد ہزار خان سکنہ کھڈکوچہ اور محمد رضوان ولد ہزار خان  سکنہ کھڈکوچہ کے نام سے بتائے جاتے ہیں. 

 جانبحق شخص کو نواب غونث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز