کوئٹہ(ہمگام نیوز) آزادی پسند بلوچ رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے، بولان میں جاری فوجی آپریشن کی مزمت کرتے ہوئے کہا کہ بولان میں پاکستانی فوج کی جانب سے معصوم بلوچ خانہ بدوشوں اور عام آبادی پر زمینی فوج اور ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ کا ظالمانہ ملٹری بربریت انتہائی قابل مذمت ہے۔ ہم اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ بلوچ قوم پر پاکستان کے جارحانہ عمل کو روکیں.
https://twitter.com/DrAllahNizar_/status/1139562659727077379