کوئٹہ (ہمگام نیوز) لاپتہ منیر احمد کے لواحقین نے اپنے پیارے کی بازیابی کے لیے اپیل کی یے.
تفصیلات کے مطابق 9 اگست 2009 کو کیچ مند سے قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغوا منیر احمد ولد محمد عمر کے لواحقین نے ملکی اور عالمی انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ انکے لخت جگر کی بحفاظت بازیابی کیلئے اپنا کردار ادا کریں.