حب ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے شہر حب چوکی سے 70 سالہ شہسوار بلوچ بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء ہونے والا شہسوار بلوچ ولد دلمراد بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ جو کیچ علاقے گیبن کے رہائشی ہیں۔