دوشنبه, اپریل 28, 2025
Homeخبریںسبی میں درجہ حرارت 47سیٹی گریڈ تک پہنچ گیا

سبی میں درجہ حرارت 47سیٹی گریڈ تک پہنچ گیا

کوئٹہ (ہمگام نیوز )کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37،بارکھان 36، دالبندین 42، گوادر 36، قلات 34، خضدار 39، لسبیلہ 41، نوکنڈی 43،سبی 47، تربت 42، ژوب 38 اور زیارت میں 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز