دوشنبه, اپریل 28, 2025
Homeخبریںدکی :خالی مکان سے ایک شخص کی نعش برآمد

دکی :خالی مکان سے ایک شخص کی نعش برآمد

لورالائی ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق لورالائی  کے علاقے میں ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ضلع لورالائی کے تحصیل دکی میں لالا جی مسجد کے قریب خالی مکان سے ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نعش بوسیدہ ہوچکی ہے جس کے باعث قابل شناخت نہیں ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے نعش کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز