جمعه, اپریل 25, 2025
Homeخبریںکوئٹہ : مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ...

کوئٹہ : مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،دو افراد زخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) کوئٹہ کے علاقے کاسی روڈ پر مسلح افراد نے  گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی  جس سے ایک شخص جاں بحق دو افراد زخمی ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کاسی روڈ کے قریب مدرسہ روڈ پر  نامعلوم مسلح افراد  نے گاڈی پر  اندھا دھند فائرنگ کی جس سے شالدرہ کے رہائشی زمان  والد  محمد اعظم   جاں بحق  جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

مقامی انتظامیہ نے مقتول کی لاش اور زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز