شنبه, اپریل 26, 2025
Homeخبریںپنجگور اورکیچ میں مسلح افراد کا فورسز پر حملہ

پنجگور اورکیچ میں مسلح افراد کا فورسز پر حملہ

,پنجگور/کیچ (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق پنجگور،تحصیل گوارگو پل آباد ایف سی چوکی پر مسلح افراد کا خود کار ہتھیاروں سے حملہ
حملے میں ایف سی کو جانی و مالی نقصان کے امکان ہے۔
اس کے علاوہ مسلح افراد گزشتہ روز شام 6بجے کے وقت کولوا کے علاقے شاپکول ایف سی کیمپ پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ
حملے میں ایف سی کو جانی و مالی نقصان پہنچنے کی امکانات ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز