سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںڈیرہ بگٹی سے مسخ شدہ لاش برآمد

ڈیرہ بگٹی سے مسخ شدہ لاش برآمد

ڈیرہ بگٹی( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ڈیرہ بگٹی سے ایک مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی ہے.

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر چات سے ایک شخص کی ناقابل شناخت نعش برامد ہوئی ہے. زرائع کے مطابق لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے.

واضح رہے بلوچستان بھر قابض پاکستانی فورسز کی جانب سے جبری گمشدگیوں اور لاشیں پھینکنے کا تسلسل بدستور جاری ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز