چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںکوئٹہ: ایک نوجوان کی لاش برآمد

کوئٹہ: ایک نوجوان کی لاش برآمد

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) دشت کے نواحی علاقے تیر میل سے ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق دشت کے نواحی علاقے تیر میل سے ایک نوجوان کی لاش کنویں سے برآمد ہوئی جس کی شناخت محمد مدثر ولد محمد سلطان کرد سکنہ کلی الماس کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز