کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) چھ سال سے جبری طور پر حراست میں لیا گیا ثناء اللہ شاہوانی کو بازیاب کیا جائے -والدین کی اپیل
ثناء اللہ شاہوانی کے والدین نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے بیھٹے کو 24 ستمبر 2013 کو قلات سے جبری طور پر پاکستانی فورسز کے اہلکاروں نے حراست میں لیکر غائب کردیا ہے جو چھ سال گزار جانے کے بعد بھی بازیاب نہ ہوسکا ۔
ہم اپیل کرتے حکمومتی اداروں سے کہ انسانی ہمدردی کے بنیاد پر ہمارے بیٹھے کو بازیاب کر کے خاندان کو ذہنی اذیت سے نجات دلائی جائے۔


