سبی( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے لیویز کے گاڈی پر فائرنگ کی.
تفصیلات کے مطابق سبی کے علاقے تلی میں نامعلوم مسلح افراد نے لیویز کے گاڑی پر فائرنگ کیا جس کے بعد لیویز نے بھی جوابی فائرنگ کیا. تاہم جانی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہے.
زرائع کے مطابق ایف سی اور لیویز کا ایک بڑی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ چکا ہے اور علاقے کو گھیرے میں لے سرچ آپریشن جاری ہے.