یکشنبه, جنوري 12, 2025
Homeخبریںکیچ :ناصر بلوچ کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بازیاب کیا جائے....

کیچ :ناصر بلوچ کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بازیاب کیا جائے. لواحقین کی اپیل

تمپ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق 2 اگست 2019 کو ضلع کیچ کے تحصیل تمپ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغوا ناصر علی ولد پیر محمد کے لواحقین نے ملکی اور عالمی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ انکے پیارے کی بحفاظت بازیابی میں اپنا کردار ادا کریں.

لواحقین نے مزید کہا کہ عید جیسے مذہبی تہواروں میں اپنے پیاروں کی غیر موجودگی سے عید قیامت کا منظر پیش کرتے ہیں لہذا ناصر علی کو بازیاب کیا جائے تاکہ اسکی فیملی اپنے پیارے کے ساتھ عید کی خوشیاں منا سکیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز