شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںکیچ پاکستانی خفیہ ایجنسیوں نے ایک بلوچ کو اغوا کر لیا

کیچ پاکستانی خفیہ ایجنسیوں نے ایک بلوچ کو اغوا کر لیا

کیچ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں نے تمپ سے ایک بلوچ کو اغوا کر لیا.

تفصیلات کے مطابق پانچ دن قبل بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل تمپ کے علاقے ملک آباد سے پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں نے علی ولد لکیم سکنہ ملک آباد تمپ کو جبری طور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز