کولواہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز کے چوکی پر نامعلوم افراد نے دوران تقریب فائرنگ کر دیا.
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے کولواہ شاہو باتیل زیارت میں قائم پاکستانی فورسز چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دیا، اس دوران 14 اگست کے حوالے سے ایک تقریب منعقد کیا گیا تھا.
حملے کے بعد نامعلوم مسلح افراد بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہو گئے ہیں.


