دوشنبه, جنوري 13, 2025
Homeخبریںمراد بخش تاحال پاکستانی قید سے بازیاب نہیں ہو سکا

مراد بخش تاحال پاکستانی قید سے بازیاب نہیں ہو سکا

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان کے ضلع گوادر کے علاقے پسنی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغوا مراد بخش پانچ سال گزرنے کے باوجود پاکستانی خفیہ قید سے بازیاب نہیں ہو سکا.

واضع رہے مراد بخش ولد صالح محمد سکنہ پسنی کو 28 جولائی 2015 کو پاکستانی فورسز نے پسنی سے جبری طور پر اغوا کرکے فوجی کیمپ منتقل کر دیا تھا، جوکہ تاحال ان کے زیر حراست ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز