شنبه, اپریل 19, 2025
Homeخبریںکابل:افغان صوبہ غزنی کے یونیورسٹی میں دھماکہ 1شخص جانبحق جبکہ5زخمی

کابل:افغان صوبہ غزنی کے یونیورسٹی میں دھماکہ 1شخص جانبحق جبکہ5زخمی

کابل(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق پیر کے روز پولیس نے بتایا ہے کہ غزنی کے یونیورسٹی میں طلبا کو ٹارگٹ بنانے والے مقناطیسی دیسی ساختہ بم (IED) دھماکے میں کم سے کم ایک شخص جانبحق اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔

ابھی تک کسی مسلح گروہ نے اس واقعے کی قبولیت نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز