تمپ ( ہمگام نیوز ) اطلات کے مطابق 5 اپریل 2019 سے لاپتہ نیاز محمد ولد قادر داد ، مہران ولد رسول بخش ، حمید ولد شہداد اور عزت خورشید کے لواحقین نے اپیل کی ہے ان کے پیاروں کو بازیاب کیا جائے
تفصیلات کے مطابق لاپتہ نیاز محمد ولد قادر داد ، مہران ولد رسول بخش ، حمید ولد شہداد اور عزت خورشید کے لواحقین نے اپیل کرتے ہوئے کہا 5 اپریل 2019 ملکی اداروں نے کوہاڈ ، تمپ میں گھر سے گرفتاری کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ۔
انہوں نے اپیل کی ہے ان کے پیاروں کو بازیاب کیا جائے ۔