سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںمند سے فورسز کے ہاتھوں لاپتہ شخص بازیاب ہوگیا

مند سے فورسز کے ہاتھوں لاپتہ شخص بازیاب ہوگیا

کیچ ( ہمگام نیوز ) کیچ کے علاقے مند سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں حراست میں لیا گیا شخص بازیاب ہوگیا ۔

اطلاعات کے مطابق دو سال قبل مند سے جبری طور پر گرفتاری بعد لاپتہ ہونے والا عبدالسلام ولد شمبئے  آج بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز