شنبه, اپریل 26, 2025
Homeخبریںہلمند میں آپریشن ، القاعدہ کے 6 اور طالبان کے 17 دہشت...

ہلمند میں آپریشن ، القاعدہ کے 6 اور طالبان کے 17 دہشت گرد ہلاک

کابل ( ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق این ڈی ایس نے   یہ بات کہی ہے  افغانستان کے صوبے ہلمند کے ضلع قلعہ موسا میں افغان فورسز کی ایک آپریشن میں 17 طالبان اور 6 القاعدہ کے دہشت گرد ہلاک کیے ۔

انہوں نے مزید کہا ہے آپریشن ہلاک ہونے والے القاعدہ کے ارکان کا تعلق پاکستان سے ہے ۔

حال ہی میں افغانستان کے صوبے بالاک میں طالبان نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کر کے 11 افغان پولیس شہید کیئے ۔

گورنر کی ترجمان مونیر احمد فراد نے طالبان کی ضلع کو قبضہ کرنے کی بیان کو مسترد کیا جو وائس آف امریکہ میں نشر کیا گیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز