کوئٹہ (ہمگام نیوز )پٹ فیڈر کے علاقے میں فورسز کا سرچ آپریشن 10 افراد گرفتار ، تفصیلات کے مطابق اتوار کو پاکستانی فورس نے ضلع نصیر آباد کے علاقے پٹ فیڈر میں سرچ آپریشن کیا گوٹ لا ل محمد سے سرچ آپریشن کے دوران 10 افراد کو گرفتار لیا ۔ جنہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔