سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںبلوچستان : علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان

بلوچستان : علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان

کوئٹہ (ہمگام نیوز )کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسم خشک رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت29، بارکھان31، دالبندین36، گوادر32، قلات22، خضدار30، لسبیلہ36، نوکنڈی 36، سبی38، تربت35، ژوب31 اور زیارت میں 23ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا،جبکہ بارکھان میں 3،قلات میں 6،لسبیلہ 10اور زیارت میں 2ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔

آج ہفتے کو بلوچستان کے اکثر علاقوں میں گرج چمک جبکہ وسطی اور جنوبی اضلاع میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز