سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںبسیمہ : خاتون کنویں میں گر کر جاں بحق

بسیمہ : خاتون کنویں میں گر کر جاں بحق

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) بسیمہ میں خاتون کنویں میں گر کر جاں بحق ہو گئی ۔

لیویز کے مطابق گزشتہ روز بسیمہ کے علاقے حسین زئی کی رہائشی خاتون (م)گزشتہ روز گھر کے قریب کنویں سے پانی نکال رہی تھی کہ اچانک کنویں میں گر کر جاں بحق ہو گئی ۔

اہل علاقہ نے اپنی مددآپ کے تحت لاش نکال کر ہسپتال منتقل کی جہاں ضروری کارروائی کے بعدلاش لواحقین کے حوالے کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز