یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںاسرائیل شام میں کرد آبادی پر ترک جارحیت کی مذمت کرتی ہے:اسرائیلی...

اسرائیل شام میں کرد آبادی پر ترک جارحیت کی مذمت کرتی ہے:اسرائیلی وزیر اعظم

یروشلم ( ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نے ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے شام میں کرد آبادی پر ترک جارحیت کی مذمت کی۔

انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اسرائیل شام کی کُرد آبادی پر تُرکی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔

اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا کہ ہم تُرکی اور اس کے پروکسیز کو تنبیح کرتے ہیں کہ وہ کردوں کی نسل کُشی سے باز رہیں۔

انہوں نے کردوں کو مدد فراہم کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں اسرائیل مصیبت ذدہ کُردوں کو انسانی ہمدردی کی تمام امداد دینے کے لئے تیار ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز